Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کو گھر بھیجنے کےلئے حکمت عملی کیا ہوگی؟ مولانا فضل الرحمان پھر سرگرم

Now Reading:

حکومت کو گھر بھیجنے کےلئے حکمت عملی کیا ہوگی؟ مولانا فضل الرحمان پھر سرگرم
مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر حکومت کو گھر بھیجنے کےلئے سرگرم ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اتحاد میں شامل جماعتوں سے عید کے بعد حکومت کو گھر بھیجنے کےلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے تمام جماعتوں کو پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل پارٹی اجلاس بلانےکی بھی ہدایت کی ہے۔

پی ڈی ایم سربراہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لانگ مارچ کرنے کی صورت میں تیاری کاپلان کیا ہوگا، حکمت عملی واضح کی جائے۔

انہوں نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے کہا ہے کہ دھرنا دینا ہے تو کتنے روز کےلئے ہوگا، کون کتنے لوگوں کو لائے گا؟

Advertisement

 تمام پارٹیوں نے استعفے کب دینے ہیں؟ استعفوں کے بعد کیا لائن آف ایکشن ہوگا؟

عوام کو سڑکوں پر لانے کےلئےکن مسائل کو اجاگر کیا جائے؟

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس 23 اور 24 مئی کو طلب کر لیاہے۔

اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کو کامیاب بنانے کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر