Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی شاہی جوڑے نے ذاتی یوٹیوب چینل کھول لیا

Now Reading:

برطانوی شاہی جوڑے نے ذاتی یوٹیوب چینل کھول لیا

برطانوی شاہی جوڑے شہزادی ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ذاتی یوٹیوب چینل کھول لیا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق شاہی جوڑے  نے  مداحوں سے بہتر روابط رکھنے اور انہیں اپنی معلومات سے آگاہ کرنے کے لیے اپنا یوٹیوب چینل کھولا ہے۔

شہزادہ ولیم نے اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ ذاتی یوٹیوب چینل اسلیے کھولا ہے کہ اپنے مداحوں اور دنیا بھر کے عوام کو اپنے فلاحی منصوبوں اور سرگرمیوں سے بہتر انداز میں باخبر رکھیں۔

شاہی جوڑے نے 5 مئی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پوسٹس میں بتایا کہ انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا، جس پر انہوں نے محض 25 سیکنڈز کی پہلی ویڈیو بھی جاری کی۔

Advertisement

شاہی جوڑے کے یوٹیوب چینل کو تھوڑی ہی دیر میں چار لاکھ کے قریب افراد نے سبسکرائب کردیا، چینل پر اپ لوڈ کی گئی مختصر ویڈیو کو اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر