Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،شہبازگل

Now Reading:

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،شہبازگل
شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے جدہ قونصلیٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل پربات کریں گے۔

شہبازگل نے کہا کہ پاک سعودی دوستی کومزید مستحکم کرنے پر بھی بات چیت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ون بلین ٹری اور ٹین بلین ٹری سے متعلق پاک سعودی معاہدہ  کیا جائے گا اور سفارتخانے سے متعلقہ شکایات کا ازالہ بھی ہو گا۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران دیگر اہم منصوبوں پر بھی معاہدے کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر