Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 115 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 115 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 115 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 20139 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 896333 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے 3 ،پنجاب میں کورونا سے 64 ، سندھ میں کورونا سے 22، اسلام آباد میں کورونا سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 25 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 20139 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4891 ، بلوچستان میں 270 ، خیبرپختونخوا میں 3900 ، آزاد کشمیر میں 526،اسلام آباد میں 741، گلگت بلتستان میں 107 جبکہ پنجاب میں 9704 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 64 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 4891 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بڑی ہلچل؛ علی محمد خان نے اہم اعلان کردیا
سرکاری و نجی اداروں میں کام کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مولانا کوعوام نے مستردکیا اور وہ بدلہ جمہوریت سے لینا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
کراچی میں دودریا کے قریب خودکشی کی کہانی کانیاموڑ
وزیراعظم مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر