Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے ، احسن اقبال

Now Reading:

اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے ، احسن اقبال
Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایسی اقتصادی بدحالی اور تباہی کم از کم میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھی۔

Advertisement

 

 مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ یہ اس ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ معاشی انڈیکیٹرز میں پاکستان اور افغانستان سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے، محسن نقوی
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر