Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں متعدد سیاح بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

Now Reading:

گلگت میں متعدد سیاح بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے

محکمہ صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلگت میں اب تک 16 سیاح  بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

محکمہ صحت گلگت کی جانب سے جاری کردہ رپوٹ کے مطابق متا ثرہ مریضوٓں کی مجموعی تعداد 5417 ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گلگت میں اب تک 17 مریض صحتیاب جبکہ 107 مریض زندگی کی بازی ہارچکے ہیں ۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی شرح 1.00 جبکہ ریکوری کیسزکی شرح  96.29  اور اموات کی شرح 1.98 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر