Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹرو بس سروس بحال

Now Reading:

میٹرو بس سروس بحال
میٹرو بس

اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس بحال ہوگئی ہے۔

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث معطل ہونے والی میٹرو بس سروس کو17مئی کے بجائے آج 16 مئی صبح 6 بجے سے بحال کردیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کے مطابق میٹرو بس سروس کو بھی کورونا وباء کے پیش نظر 17 مئی تک بند کیا گیا تھا۔

گزشتہ روزاین سی او سی کے اجلاس میں انٹرا سٹی اور انٹر سٹی سروس کو 16مئی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

میٹرو بس سروس کو بھی آج ایک روز قبل ہی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹرو بس کے اسٹاف اور ڈرائیورز کو ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت کردی گئی تھی۔

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق میٹرو بس سروس کورونا ایس او پیز کے مطابق چلائی جائے گی اور بسوں میں مسافروں کو فاصلے سے بٹھایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر