Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Now Reading:

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایل این جی

اوگرا کی جانب سے مئی کے لئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل این جی کی قیمت 10.25 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں بھی 0.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے اضافے کے بعد ایل این جی کی قیمت 9.96 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اپریل میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 9.76 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  اور سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت 9.47 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
آٹے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر