Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3500 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3500 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج مزید 3500 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 884848 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3500 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1334، اسلام آباد میں 150 گلگت بلتستان میں 11 ، پنجاب میں 1413، خیبرپختونخوا میں 385، بلوچستان میں 133 جبکہ آزاد کشمیر میں 74 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 301230، بلوچستان میں 24064 ، خیبرپختونخوا میں 127609 ،اسلام آباد میں 79371 ، گلگت بلتستان میں 5439، پنجاب میں 328775 اور آزاد کشمیر میں 18360 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1334 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 301230 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر