Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی عوام سے اپیل

Now Reading:

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی عوام سے اپیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کر دی ہے۔

ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وبائی مرض کوروناوائرس کےپھیلاؤ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ نے ٹوئٹ کیا ہے۔

Advertisement

ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے اپنے پیغام میں کہا کہ خود بھی ویکسین لگوائیں اور اپنے پیاروں کو بھی لگوائیں۔

اداکارہ نے عوام سے گزارش کی ہے کہبراہ کرم اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو ویکسین لگوائیں، محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

Advertisement

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں سوال کرتے ہوئے لکھا کہ کیا ہم اندرونِ ملک پروازوں پر سفر کرنے کے لیے کورونا ٹیسٹ کو لازم قرار دے سکتے ہیں۔

ثمینہ پیرزادہ نے لکھا کہ امید کر رہی ہوں کہ پاکستان بھر میں کورونا ٹیسٹ مفت ہو جائے تا کہ ہر مسافر ٹرینوں اور بسوں میں سفر کرنے سے پہلے ٹیسٹ کرو اسکے۔

Advertisement

گزشتہ ماہ ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کورونا وائرس کی تیسری اور خطرناک لہر پاکستان میں بھی آگئی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا تھا کہ کورونا وائرس ایس او پیز کا خیال رکھیں اور ماسک لازمی پہنیں۔

اُنہوں نے کہا تھا کہ براہِ کرم کورونا ویکسین بھی لازمی لگوائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر