Double Click 728 x 90
Double Click 970 x 250

اداکارہ حبا بخاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا


اریبہ نثارویب ایڈیٹر

07th May, 2021
Double Click 160 x 600

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویرمیں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ روس گولڈن کلر کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں ساتھ ہی خوبصورت زیورات بھی ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

اس سے قبل اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

حبا بخاری کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

واضح رہے اداکارہ حبا بخاری کی ایک شو میں نعت ’میں تو پنجتن کا غلام ہوں‘ پڑھ کر مداحوں کے دل جیت لیے تھی۔

حبا بخاری کی نعت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس میں انہیں انتہائی عاجزی سے نعت رسولﷺ  پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

مداح حبا بخاری کو شو میں نعت پڑھتے ایک نئے انداز میں دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

تاہم مداحوں کی جانب سے حبا بخاری کی نعت کو بہت پسند کیا گیا۔

 حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

Double Click 300 x 250

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ