Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رب کی محبت کے علاوہ ہر محبت کو زوال ہے،ماہرہ خان کی پوسٹ وائرل

Now Reading:

رب کی محبت کے علاوہ ہر محبت کو زوال ہے،ماہرہ خان کی پوسٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے جمعتہ الوداع کے موقع پر معنی خیز پیغام پوسٹ کردیا ہے۔

ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ڈرامے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دولت پیسے کے حوالے سے بات کر رہی ہیں اور کہہ رہیں ہیں کہ زندگی میں صرف یہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا ہے۔

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ  رب کی محبت کے علاوہ ہر محبت کو زوال ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ رب حقیقت دکھا دیتا ہے ہر رشتہ کی۔

ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ کے اختتام میں لکھا کہ رب دنیا کے ہر رشتہ کی محبت دکھا کہ کہتا ہے بتا میرا علاوہ  تیرا کون ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ ماہرہ خان نے بھی ٹیلی ویژن پر ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر ادکاروں کو معاوضہ دینے کی مہم کے لیے آواز بلند کی تھی۔۔

اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہیش ٹیگ GiveRoyaltiesToArtists کے ساتھ اپنا پیغام شیئر کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

مہوش حیات نے بھی فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہیش ٹیگ GiveRoyaltiesToArtists کے ساتھ اپنا پیغام شیئر کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب بھی ڈراما ٹیلی ویژن پر دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہو تو اس میں کام کرنے والے اسٹارز کو اس کی کمائی کا معاوضہ دوبارہ بھی ملنا چاہیے۔

مہوش حیات  نے ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ یہ ڈراما کسی بھی پلیٹ فارم پر چلے یا دنیا میں کہیں بھی چلے، اسٹارز کو اس کی سیلز کا معاوضہ ملنا چاہیے۔

مہوش حیات نے اس کے لیے اپنے پسندیدہ شو ‘فرینڈز‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس میں کام کرنے والے اسٹارز کو ہر سال اس شو میں کام کرنے کی اصل فیس سے زیادہ انھیں معاوضہ ملتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے اختتام میں کہا تھا کہ فنکاروں کی قدر کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ
میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں، تمام کھلاڑی میرے بھائی ہیں؛ اداکارہ نازش جہانگیر
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا، اداکارہ زرین خان
پنکج ترپاٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر