Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے بعد معمول کی زندگی بحال ہوجائےگی، فردوس عاشق

Now Reading:

عید کے بعد معمول کی زندگی بحال ہوجائےگی، فردوس عاشق
فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ عید کے بعد معمول کی زندگی بحال ہوجائےگی۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پرعمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کورونا سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، رمضان بازارعید بازار میں بدلیں گے۔ عید بازاروں کے اوقات کار بڑھانے کے بارے میں بھی سوچا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہاکہ پنجاب حکومت نےشہریوں کےتحفظ کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں، چینی پرسبسڈی دینےکے باوجود ہمیں گالیاں دی جارہی ہیں، عوام  کے ٹیکس کے پیسوں سے سبسڈی دے رہےہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہاکہ انتظامیہ اورحکومت گاڑی کے دو پہیے ہیں، انتظامیہ اورحکومت مل کرکام نہیں کریگی توعوام کوریلیف نہیں ملےگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
محکمہ ایکسائز سرکاری ملازمین کے بجائے پرائیویٹ افراد کے حوالے
کسی پر الزام تراشی نہیں کر سکتے، اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، وزیراعظم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے خبر بے بنیاد قرار
حکومت بلوچستان کا انوکھا اقدام، انتخابات میں شکست خوردہ 2 امیدوار بھی کابینہ میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر