Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن اور منال خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

ایمن اور منال خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ عید کلیکشن کے لیے بہن ایمن خان کے ساتھ ہونے والے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں شئیر کی ہیں ۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو وائرل ہو...

منال خان اور احسن محسن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کو اُن...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے جدید ڈیزائن کے روایتی ملبوسات زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ کو ایک دن میں 1  لاکھ34 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں ۔

 جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

اداکاری کی تصاویر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری کے لوگ بھی بہت پسند کررہے ہیں۔

اداکارہ اریج فاطمہ نے دونوں بہنوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھ کہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ دونوں پارٹی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

Advertisement

 منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس کیے گئے جس میں دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔

اداکارہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوہیں ہیں جبکہ منال خان بھی اس ہی رنگ کی زیب تن کی ہوہیں ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی گئی۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر