Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نے غزہ میں 9 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

Now Reading:

اسرائیل نے غزہ میں 9 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیل نے غزہ میں 9 فلسطینیوں کو  شہید کر دیا  ہے۔

غزہ حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں تین بچوں سمیت نو افراد شہید ہوئے ہیں۔

پیر کے روز اسرائیل کی طرف سے شام کے فضائی حملوں نے شدت اختیار کر لی ہے جبکہ اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف “جرائم” کے جواب میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں راکٹ فائر کیے ہیں جہاں اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح سے ہی سینکڑوں افراد کو زخمی  بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر