Double Click 728 x 90
Double Click 970 x 250

ارمینا خان کی شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی اپیل


اریبہ نثارویب ایڈیٹر

17th May, 2021
Double Click 160 x 600

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان نے مانچسٹر سٹی سینٹر میں شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کرنے کی اپیل کی کر دی ہے۔

اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم بروز اتوار شہید فلسطینی بچوں کی یادمیں شمعیں روشن کررہے ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

اداکارہ نے کہا کہ  برائے مہربانی ، آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ شرکت کریں۔

ارمینا خان نے شیئر کردہ ویڈیو کے کیپشن میں شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں منعقد کی گئی اس تقریب کے وقت اور جگہ کی تفصیلات بھی بتائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

واضح رہے کہ برطانیہ میں مانچسٹر میں موجود مسلم کمیونٹی کل سینٹ این اسکوائرمانچسٹر سٹی سینٹر پرشہید فلسطینی بچوں کیلئے شمعیں روشن کرےگی۔

Double Click 300 x 250

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ