Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز نے دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا

Now Reading:

نعمان اعجاز نے دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پُرکشش اداکار عمران عباس کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی ہے۔

اپنی دلچسپ پوسٹس سے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے والے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے  دُنیا کے سب سے بڑے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nauman Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ دُنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور یہ صورت سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘ والا جھوٹ ایک طرف۔

اداکار نے کہا کہ آج کی اس دُنیا میں تو صورت ہی دیکھ کر رشتے بنائے جاتے ہیں۔

نعمان اعجاز نے عمران عباس سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ طویل عرصے کے بعد آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔

اداکار نے مزید لکھا کہ عمران عباس کی روح اور شخصیت بہت خوبصورت ہے، اللّہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نعمان اعجاز اکثر سوشل میڈیا پر دلچسپ اور معنی خیز پوسٹس شیئر کرکے مداحوں کے دل جیتتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر