Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونف کی مدد سے گرمی کی شدت سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

Now Reading:

سونف کی مدد سے گرمی کی شدت سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

کیا آپ سونف کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

 گرمی کے موسم میں صحت مند غذا کا استعمال ضروری ہے۔

گرمی کو موثر انداز میں شکست دینے کے لیے آپ کو اپنی غذا میں ایسی اشیاء شامل کرنی چاہئیں جو آپ کے جسم کو اندرونی طور پر ٹھنڈا رکھ سکیں۔

سونف آپ کی صحت کو بہت سے دیگر فوائد پیش کرسکتی ہے۔

آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ان چھوٹے بیجوں کو اپنی غذا میں کیسے شامل کیا جائے؟

سونف کا شربت:

Advertisement

غذائیت کے ماہرین نے حال ہی میں سونف کا شربت پینے کے فوائد بتائے ہیں۔

 سیلینیم اور زنک جیسے اہم معدنیات کا ایک زبردست ذریعہ، سونف کا شربت ہارمونل توازن برقرار رکھنے میں  مدد کرتا ہے۔

 سونف کی چائے

اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو سونف کی چائے آزمائیں یہ آپ کا ہاضمہ بہتر بنانے اور ہارمونز کو منظم کرنے میں مدد کرے  گی۔

کھانا کھانے کے بعد سونف کا استعمال:

سونف کو صدیوں سے ’مس فریشینر‘ کہا جاتا ہے۔ آپ سونف کو کھانے کے بعد چبا سکتے ہیں۔

Advertisement

یہ نظام ہاضمہ کو بڑھاوا دے گی اور آپ کو تر و تازہ احساس دلوائے گی، اس سے آپ کو گیس اور متلی جیسے مسائل کی شکایت بھی نہیں ہوگی۔

مختلف کھانوں میں سونف کا استعمال:

آپ سونف کا پاؤڈر بھی مختلف کھانوں اور مشروبات میں شامل کرسکتے ہیں۔

گرمی کی مشہور ٹھنڈائی کو بنانے کے لیے سونف کا پاؤڈر دودھ میں شامل کیا جاسکتا ہے

سونف کا پانی:

زیرہ پانی کی طرح، آپ سونف کا پانی بھی تیار کرسکتے ہیں۔ یہ گیس کے مسائل کو کم کرے گا اور آپ کے ہاضمہ کو اچھی صحت مند رکھے گا۔

Advertisement

 آپ اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے اپنے دن کا آغاز سونف کے پانی سے کرسکتے ہیں اس موسم گرما میں اس کولنگ اجزاء کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے محروم نہ ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر