Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ تین روزہ امریکی دورے کے بعد واپس وطن روانہ

Now Reading:

وزیر خارجہ تین روزہ امریکی دورے کے بعد واپس وطن روانہ
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ تین روزہ امریکی دورے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قطر ائیر ویز کی کمرشل پرواز سے پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کی نیویارک میں پاکستانی امریکن نوجوانوں سےملاقات بھی ہوئی۔ اس ملاقات کا اہتمام نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا تھا۔

تقریب میں شریک پاکستانی امریکن نوجوانوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حوالے سے بھرپورکردارادا کرنے پرمبارکباد دی۔

وزیر خارجہ نے نوجوانوں کے سوالات اور خیالات کو سنا اور انہیں تسلی بخش جوابات بھی دئیے۔

Advertisement

اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نوجوانوں کی سپورٹ سے آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

وزیر خارجہ نے امریکن پاکستانی نوجوانوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے نوجوانوں کی بہبود کیلئے متعارف کروائے جانے والے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر