Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے غریبوں کے تحفظ اور اقتصادی بحالی کے ایجنڈے پر کوششیں تیز کر دی ہیں، وزیر خزانہ

Now Reading:

حکومت نے غریبوں کے تحفظ اور اقتصادی بحالی کے ایجنڈے پر کوششیں تیز کر دی ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے غریبوں کے تحفظ اور اقتصادی بحالی کے ایجنڈے پر کوششیں تیز کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ٹارگٹڈ سبسڈیز دینے سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سبسڈیز کی مستحقین کو فراہمی یقنی بنانے کے لئے اقدامات کیے جائیں۔

اجلاس میں معاون خصوصی سوشل پروٹیکشن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ٹارگٹڈ سبسڈیز تجاویز پر بریفنگ دی جبکہ مشیر تنظیمی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے  پوائنٹ آف سیل پر سبسڈی دینے کے طریقہ کار پر بھی بریفنگ دی ہے۔

ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر مستحق افراد کے لئے سبسڈیز یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر