Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 130 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 130 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 130 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 19791 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 884848 ہے۔

تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں کورونا سے 3 ،پنجاب میں کورونا سے 89 ، سندھ میں کورونا سے 11، اسلام آباد میں کورونا سے 2 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 19791 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4835 ، بلوچستان میں 270 ، خیبرپختونخوا میں 3827 ، آزاد کشمیر میں 519 ،اسلام آباد میں 733 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 9500 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 89 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 9500 ہوگئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق اجلاس
اسد قیصر نے حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا
ایک اور عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی کردی
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی عائد
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر