Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتاح اسماعیل کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی فوری روکنے کا مطالبہ

Now Reading:

مفتاح اسماعیل کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی فوری روکنے کا مطالبہ
وزیر خزانہ

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے ، جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی فوری روکی جائے۔

انہوں نے اس حوالے سے موقف اپنایا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر ہمیں متعلقہ ریکارڈ نہیں دکھا رہا، ریٹرننگ آفیسر نے فارم 46 دیکھنے کی اجازت بھی نہیں دی۔

مفتاح اسماعیل نے خط میں لکھا کہ غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپر اور بغیر دستخط والے فارمز بھی دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ ایک سے زیادہ بیلٹ پیپرز والے بیگز کھلے ہوئے تھے ان کی سیل نہیں تھی۔

الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں انہوں نے مزید کہا ہےکہ ریٹرننگ آفیسر کے رویے کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے علاوہ باقی تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر