Advertisement

نوکنڈی تا ماش خیل شاہراہ پر کام شروع ہوگیا، عاصم سلیم باجوہ

عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نوکنڈی تا ماش خیل 103 کلومیٹر شاہراہ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نوکنڈی تا ماش خیل 103 کلومیٹر شاہراہ پر کام شروع کردیا گیا ہے، ماش خیل سے پنجگور 200 کلومیٹر شاہراہ کا تفصیلی ڈیزائن بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ پراین 40 کو این 85 اور ایم 8 سے منسلک کیا جاسکے گا۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ چاغی تا نوکنڈی سیکٹرگوادرسےمنسلک ہونےسےپوراریجن آپس میں منسلک ہوجائےگا، ان شاہراہوں کی تعمیر سے ایران تک رسائی مزید آسان ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version