Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

Now Reading:

صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹ میں صارفین کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دن  اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہو گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کر دہ تصاویر میں قابلِ غور تصویر پر دیے جانے والا کیپشن تھا۔

صبا قمر نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں سوالیہ انداز میں لکھا تھا کہ عوام تو ہماری بڑی شریف ہے پھر یہ نمبر ون پر کیوں ہیں؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by (@sabaqamarzaman)

واضح رہے صبا قمر نے ترکی میں سیر کرنے کی کچھ تصاویر اور ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شئیر کی تھی۔

صبا قمر کا تاریخی مسجد آیا صوفیہ کی سیر

Advertisement

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ صبا قمر ترکی میں موجود ہیں۔

صبا قمر کا تاریخی مسجد آیا صوفیہ کی سیر

تصاویر میں صبا قمر کو ترکی میں واقع تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں دیکھا گیا تھا۔

صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ  کسی فیشن آئیکون سے کم نہیں لگ رہی تھی۔

صبا قمر کا تاریخی مسجد آیا صوفیہ کی سیر

اداکارہ کو مسجد آیا صوفیہ میں نہایت احترام کے ساتھ عبایا میں حجاب کے ساتھ  بیٹھے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر 4 اعشاریہ 3 ملین فالورز ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

اداکارہ صبا قمرنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خصوصی اسٹوری شئیر کی تھی۔

صبا قمر اپنے مداحوں کی مشکور

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا تھا کہ ’4.3 ملین فالورز کی محبت کا شکریہ۔‘

صبا قمر نے اب تک اپنے اکاؤنٹ پر 793 پوسٹس شئیر کی ہیں جن میں ان کی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔

 علاوہ ازیں اداکارہ نے 184 صارفین کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہے۔

Advertisement

صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی اپنی فیملی، دوستوں اور اپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر