Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین ہی کورونا کی وبا پر قابو پانے کا واحد حل ہے

Now Reading:

ویکسین ہی کورونا کی وبا پر قابو پانے کا واحد حل ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے خبردار کردیا ہے کہ ویکسین ہی کورونا کی وبا پر قابو پانے کا واحد حل ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ دنیا کی سترفیصد آبادی کو ویکسین لگنے تک وائرس ختم نہیں ہوگا۔

ڈبلیو ایچ او نے یہ بھی کہا کہ عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے یورپی یونین کی جانب سے بارہ سے پندرہ سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے عوام نے ہمیشہ مذہبی، فرقہ وارانہ رواداری کی مثال قائم کی، مراد علی شاہ
لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد شدید زخمی
بنگلا دیش: ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
سندھ رینجرز کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفترخارجہ طلبی، بنوں حملے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا
ہمارے ارکان کو ان کے گھروں سے اٹھایا جارہا ہے، اسد قیصر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر