وزیراعظم کا دورہ لاہور ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملتوی ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل لاہور میں اہم سیاسی ملاقاتیں کرنا تھیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کو اس ملاقات کے دوران وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے وزیراعظم کو جہانگیرترین گروپ کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کرنا تھا
Advertisement
یاد رہے کہ کل دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم کو اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کرنا تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

