Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2781 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2781 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 2507

پاکستان میں آج مزید 2781 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 907688 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2781 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1209 ، اسلام آباد میں 111 ، گلگت بلتستان میں 4 ، پنجاب میں 817 ، خیبرپختونخوا میں 457 ، بلوچستان میں 95 جبکہ آزاد کشمیر میں 88 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 311749 ، بلوچستان میں 24733 ، خیبرپختونخوا میں 130644 ،اسلام آباد میں 80529 ، گلگت بلتستان میں 5516 ، پنجاب میں 335577 اور آزاد کشمیر میں 18940 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1209 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 311749 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات
ضمنی انتخابات؛ لاہور، ڈی جی خان، قصور، گجرات سمیت دیگرشہروں میں دفعہ144نافذ
مظفرآباد:مسافروین کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر