اسٹیٹ بینک نے محدود بینک برانچز کھولنے کی اجازت دے دی

اسٹیٹ بینک نے پیر اور منگل کو محدود بینک برانچز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بینکوں کی 50 فیصد برانچز پیر اور منگل کو کھلیں گی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں پیر اور منگل کو فارن ایکسچینج لین دین کے ساتھ عام بینکاری بھی ہو سکے گی جبکہ گزشتہ روز صرف فارن ایکسچینج میں لین دین کی اجازت دی گئی تھی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی ہدایات میں پیر اور منگل کو کھلی برانچز میں عام معمول کی بینکاری بھی ہوگی۔
اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ پہلے شیڈول کے مطابق ہفتے کو معمول کی بینکاری صبح نو سے دوپہر دو بجے تک ہو گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

