Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، وائرل ہونے والی پاکستانی نژاد جرمن شہری اور ٹک ٹاک اسٹار کے حوالے سے دلچسپ باتیں

Now Reading:

جانیے، وائرل ہونے والی پاکستانی نژاد جرمن شہری اور ٹک ٹاک اسٹار کے حوالے سے دلچسپ باتیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پاکستانی نژاد جرمن شہری اور ٹک ٹاک اسٹار  جن کا اصل نام دارین ہے۔

دارین، اس وقت جرمنی میں قیام پذیر ہیں اور انہوں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک اسٹاک کے ذریعے بہت شہرت بھی حاصل کی ہے۔

ٹک ٹاک ایپ پر دارین کا اکاؤنٹ ’کوئن دارو‘ کے نام سے موجود ہے جس پر انکے 3 ملین سبسکرائبر موجود ہیں۔

25 سالہ کوئن دارو ایک یوٹیوبر بھی ہیں ساتھ ساتھ مخلتف کمرشلز میں کام کرچکی ہیں۔

واضح رہے کوئن دارو اپنی ٹک ٹاک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر