Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام تعلیمی ادارے مزید بند رہیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

تمام تعلیمی ادارے مزید بند رہیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہےکہ تمام تعلیمی ادارے مزید بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی ۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ صوبے بھرمیں تمام تعلیمی ادارے مزید دوہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔24 مئی سے سندھ میں اسکول نہیں کھل رہے۔

کاروباری اوقات کار میں بھی دو گھنٹے کمی کرکے شام 6 بجے تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیاہے، نوٹی فکیشن آج جاری کر دیا جائے گا۔

Advertisement

 کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 13.60 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔31 مارچ تک سندھ میں کیسز کم تھے۔

انہوں نے کہاکہ فوج کی خدمات کے حوالے سے این سی او سی نے فیصلہ کیا تھا، فوج کی خدمات آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت حاصل کیں تاکہ کورونا ایس او پیز پر عمل در آمد کیا جائے۔ چاہتے ہیں کسی ڈنڈے کی ضرورت نہ پڑے، عوام خود احتیاط کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر