Advertisement
Advertisement
Advertisement

مئی میں کتنی بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Now Reading:

مئی میں کتنی بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
بارش
Advertisement

محکمہ موسمیات نے مئی کے مہینے میں بارشوں کے ممکنہ اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مئی میں بارش کے ایک یا دو اسپیل متوقع ہیں تاہم اس دوران درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی وسطی علاقوں میں معمول سے کم جبکہ وسطی اور مشرقی پنجاب میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ مئی کے پہلے اور آخری ہفتے کے دوران بارش کے دو اسپیل متوقع ہیں تاہم مئی کے دوسرے عشرے میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مئی کے وسط میں سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوو کی توقع ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری چند روز میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں برسانے والا سسٹم انٹری کے لیے تیار؛ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان
کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر