Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات منفرد اور اعلیٰ سطح کے ہیں، سعودی سفیر

Now Reading:

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات منفرد اور اعلیٰ سطح کے ہیں، سعودی سفیر

سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ  سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات منفرد اور اعلیٰ سطح کے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان میں اعلیٰ رابطہ کونسل کے قیام کا معاہدہ ہو گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدے بھی ہوں گے۔

سعودی سفیر نے کہا کہ کونسل میں سعودی عرب کی طرف سے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان قیادت کریں گے۔

سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا مزید کہنا تھا کہ نئے معاہدوں سے دوطرفہ تعلقات مزید گہرے ہوں گے جبکہ سعودی عرب اور پاکستان کو جوڑنے والے رشتے بھی مضبوط ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر