Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

شہریوں کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کل سے رات 8بجے کے بعد عوام کو شہر میں غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت  کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا ، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

 اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیس غیر ضروری گاڑیوں میں لوگوں کو گھومنے سے روکے، شہری صرف اسپتال اور ضروری کام کے لیے باہر نکل سکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی جی پولیس کوبھی ہدایت  دے دی گئی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ کاروبار کے اوقات کار صبح 5 بجے سے شام 6 بجے تک ہونگے۔

Advertisement

بیکری اور ملک شاپ رات 12 بجے تک کھلی رہینگی۔

ڈیپارٹمنٹل / سپر اسٹور شام 6 بجے تک کھلے رہینگے۔

جمعہ اور اتوار کے دن کاروبار مکمل بند رہے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ خود بھی سرپرائز وزٹ کرینگے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہم نے دو ہفتہ لگائی گئی پابندیوں پر مکمل عمل کیا تو آگے آسانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی بقاء کی جنگ ہے، محسن نقوی
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر