پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔
سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج 19ہزار افراد کو پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم کی جا رہی ہے۔
اس حوالے سے بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو اس سے فائدہ حاصل ہو گا۔
یاد رہے شاہ سلیمان فاونڈیشن کی جانب سے دی جانے والی زکوٰة کے ایک تھیلےکا وزن 21کلو ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement