این اے 249 جیت کر پیپلز پارٹی قیادت کو تحفہ دیا ہے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ این اے 249 جیت کر پیپلز پارٹی قیادت کو تحفہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی دوبارہ گنتی میں جیت گئی ،اللہ کا شکر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پہلے ہی جیت چکے تھے۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement