Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طوفانی بارش کے بعد پشاور ائيرپورٹ پر تباہی

Now Reading:

طوفانی بارش کے بعد پشاور ائيرپورٹ پر تباہی
بارش

تیز ہواؤں اور آندھی نے باچا خان انٹرنيشنل ائيرپورٹ کا پول کھول دیا، تیز آندھی کے باعث پشاور ائيرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس کے بعد باچا خان انٹرنيشنل ائير پورٹ كا حليہ بگاڑ گیا۔

طوفانی بارش سے پشاور ائيرپورٹ کی سیلنگ ٹوٹ کر گر گئی جبکہ بارش کا پانی ائيرپورٹ اور قومی ائیرلائن کے دفاتر میں بھی داخل ہوگیا۔

ائيرپورٹ انتظاميہ نے عملے كي مدد سے پانی باہر نکلا اور ہنگامی بنيادوں پر ائيرپورٹ پر ہونے والے نقصان کی مرمت بھی شروع کردی۔

دوسری جانب خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں آندھی طوفان اور بارش آنے کے باعث 169فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

Advertisement

طوفانی بارش کے باعث خیبر سرکل کے 20،بنوں 17، پشاور 62، ہزارا سرکل 15، صوابی سرکل میں 5 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جبکہ سوات سرکل میں 45 ، مردان 5 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔

ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر 29 فیصد متاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے، باقی علاقوں میں بحالی کا کام جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر