Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقام ابراہیم کی اندرونی تصاویر جاری

Now Reading:

مقام ابراہیم کی اندرونی تصاویر جاری
Advertisement

مقام ابراہیم کے پتھر پر موجود قدموں کے نشانات کی لمبائی اور چوڑائی 50 سینٹی میٹر ہے۔

مسجد حرام میں واقعہ مقام ابراہیم کی جدید تصویر سعوی عرب کے رئاسة شؤون الحرمين نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس  پرشیئر کردی۔

Advertisement

کیا آپ نے کبھی خانہ کعبہ کے مشرقی حصے پر موجود مقام ابراہیم کو اندر سے دیکھنے کی خواہش کی ہے؟ اگر ایسا ہے تو سعودی عرب میں موجود مسلمانوں کی دو مقدس مساجد مسجد نبویﷺ اور مسجد الحرام کے اُمور کی نگرانی کرنے والے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے مقام ابراہیم کے اندر کی ایسی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنھیں جدید تکنیک سے عکس بند کیا گیا ہے۔

Advertisement

مقام ابراہیم وہ جگہ ہے جہاں پر حضرت ابراہیمؑ نے بیت اللہ کی تعمیر کی تھی اور اس مقام پر اللہ کے پیغمبر حضرت ابراہیمؑ کے قدم مبارک کے نشان موجود ہیں۔

Advertisement

مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کے امور کی دیکھنے والے ادارے  کی جانب سے جاری کی گئیں تصاویر میں حضرت ابراہیمؑ کے قدموں کے نشانات کو واضح طور پر جدید فوٹو امیجنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے باریکی سے عکس بند کیا گیا ہے۔

رئاسة شؤون کےکی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری بیان میں مقام ابرہیم کی تفصیلات بیان کی گئیں ہیں،سعودی ادارے کا کہنا ہے کہ پتھر پر موجود قدموں کے نشانات کی لمبائی اور چوڑائی 50 سینٹی میٹر ہے۔

Advertisement

مقام ابراہیم کو خانہ کعبہ کے مشرقی حصے پر موجود ہے۔

رئاسة شؤون الحرمين کے مطابق تصاویر کی سات گھنٹے تک عکس بندی کی گئی اور’فوکس سٹیک پینوراما‘ نامی فوٹوگرافی تکنیک کا استمال کیا گیاجبکہ تصاویر کو اکٹھا کرنے میں تقریباً 50 گھنٹوں کا وقت لگا۔

Advertisement

اس سے قبل سعودی حکومت نے جنت سے نازل شدہ پتھر حجرہ اسودکی تصاویر بھی جاری کی تھیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اقدام کو سراہا جارہا کیونکہ مسلمانوں کے نزدیک حجرہ اسود اور مقام ابراہیم سمیت دیگر مقدس مقامات انہتائی اہمیت کے حال ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
روس کا خرکیف پر بڑا فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر