Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

Now Reading:

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نےدنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 19 سالہ شہروز کاشف نے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

 شہروز کاشف 6 اپریل کو ماؤنٹ ایورسٹ کی جانب روانہ ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ شہروز کاشف نے دنیا کے چوتھے جب کہ پاکستان کے پہلے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز 19 سال کی عمر میں اپنے نام کیا ہے۔

اس سے پہلے وہ17 سال کی عمر میں براڈ پیک پر قومی پرچم لہرا چکے ہیں۔

Advertisement

شہروز کاشف نے آج صبح ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر