Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: مکمل لاک ڈاؤن، کاروباری مراکز بند

Now Reading:

لاہور: مکمل لاک ڈاؤن، کاروباری مراکز بند
لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر لاہور میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ آج اور کل لاہور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہینگی۔

کمشنر لاہورنے مزید کہاکہ صرف میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپس، ویکسی نیشن سینٹرز،بیکریاں اور سبزی کی دوکانیں کھلی رہینگی۔

انہوں نے مزید کہاکہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر