Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراد علی شاہ سے زیادہ نالائق وزیر اعلیٰ نہیں ہوگا، خرم شیر زمان

Now Reading:

مراد علی شاہ سے زیادہ نالائق وزیر اعلیٰ نہیں ہوگا، خرم شیر زمان
خرم شیر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم زمان نے کہا ہے کہ برصغیر میں مراد علی شاہ سے زیادہ نالائق وزیر اعلیٰ نہیں ہوگا، سندھ میں جاری رشوت خوری کا سلسلہ شرمناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق خرم شیر زمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کورونا ایس او پیز کے نام پر پولیس اہلکاروں کی چاندی ہوگئی ہے، دکاندار اور کاروباری شخصیت کو چاروں ہاتھ پیروں سے لوٹا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کوعوام کا ذرا بھی احساس ہے تو وزارت  کے منصب سے مستعفی ہوجائیں۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ کمیشن اور نذرانوں پر چلنے والے وزیراعلیٰ، آئی جی سندھ کیوں خاموش ہیں، سندھ میں عوام کے تحفظ کے جھوٹے علمبردار  قانون کی دھجیاں بکھیررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر