Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس اور عروہ حسین کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

عمران عباس اور عروہ حسین کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ عروہ حسین کی گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عروہ حسین کی عمران عباس کے ہمراہ گانا گانے کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے  جس میں وہ عمران عباس کے ہمراہ سیڑھیوں پر بیٹھی ایک خوبصورت گانا گنگناتے ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

عروہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ رات گئے شوٹنگ کے دوران ہم خود کا دل بہلا رہے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عروہ حسین نے کریم رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ عمران عباس گود میں شیروانی لیے بیٹھے ہیں۔

دونوں کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ دونوں فنکار کسی نئے پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

عروہ حسین کی پوسٹ پر عمران عباس نے کمنٹ کیا کہ  وہ اس گانے کو بہت سنجیدگی سے ایک پیشہ ور گلوکار کی طرح گا رہے ہیں۔

اداکار عمران عباس نے مزید بتایا کہ اُنہوں نے یہ شوٹنگ کا وقت بہت انجوائے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خطرناک حادثے کا شکار
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر