Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، محکمہ ٹرانسپورٹ کی عید الفطر پر تمام بس سروس پر پابندی

Now Reading:

کراچی، محکمہ ٹرانسپورٹ کی عید الفطر پر تمام بس سروس پر پابندی

کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ کیجانب سے عید الفطر پر تمام بس سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ پربھی پابندی عائد ہوگی،محکمہ انٹرسٹی اور انٹر پروونشل ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ  کے مطابق پابندی کا اطلاق9 مئی سے  16 مئی تک ہوگا ، شہریوں سے گزارش ہے کے پابندی کا احترام کریں ۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پرائیوٹ گاڑیوں میں 50 فیصد سواری کی اجازت ہوگی ، ٹیکسی اور رکشے میں بھی 50 فیصد سواری کی اجازت ہوگی۔

محمکمہ ٹرانسپورٹ کاکہناہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر