وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پاکستان کا ریاستی ٹی وی چینل ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی وی پر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کو بھی بلایا جاتا ہے۔
انہوں نے قومی اسمبلی میں پی آئی اے کی جنوری 2019 تک خسارے کی تفصیلات پیش کیں۔
فرخ حبیب نے کہا کہ جنوری 2019 تک پی آئی اے کا خسارہ 435475 ملین روپے تھا جبکہ جنوری 2019 سے اب تک پی آئی اے کا خسارہ 88618 ملین روپے رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News