پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اقرا عزیر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تازہ ترین تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے نیلے رنگ کا لبا س زیب تن کیا ہوا ہے اور مسکراتے ہوئے بے حد دلکش لگ رہی ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ مجھے میری زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین بہت جلد والدین بننے والے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News