عمران عباس کی مرینہ خان اور شہناز شیخ کے ساتھ دلکش تصویر مقبول

Now Reading:

عمران عباس کی مرینہ خان اور شہناز شیخ کے ساتھ دلکش تصویر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران عباس کی سنئیر اداکارہ مرینہ خان اور شہناز شیخ کے ساتھ دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

معروف اداکار عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ہمراہ مرینہ خان اور شہناز شیخ ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@imranabbas.official)

Advertisement

عمران عباس نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دونوں اداکاراؤں کو لِونگ لیجنڈ قرار دیتے ہوئے ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس کہا۔

اداکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں کہا کہ ان دو شاندار خواتین کے ساتھ وقت گزارنا انتہائی شاندار رہا، ان دونوں خواتین نے اپنی باکمال اداکاری سے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں نام کمایا۔

اداکار نے مزید لکھا کہ ان کہی، تنہائیاں اور دھوپ کنارے ایک کبھی نہ بھلانے والے ڈرامے ہیں۔

عمران عباس کے مطابق مرینہ خان اور شہناز شیخ  ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ماضی کے مقبول ترین ڈرامے تنہائیاں میں ’زویا‘ اور ’سنیا‘ کا لازوال کردار ادا کرنے والی شہناز شیخ اور مرینہ خان جلد پی ٹی وی کے ایک شو میں 35 برس بعد ساتھ شرکت کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول

WordPress database error: [Error writing file '/tmp/MYfd=221' (OS errno 28 - No space left on device)]
SELECT SQL_CALC_FOUND_ROWS wp_posts.ID FROM wp_posts LEFT JOIN wp_term_relationships ON (wp_posts.ID = wp_term_relationships.object_id) WHERE 1=1 AND ( wp_term_relationships.term_taxonomy_id IN (11) ) AND ((wp_posts.post_type = 'post' AND (wp_posts.post_status = 'publish' OR wp_posts.post_status = 'acf-disabled'))) GROUP BY wp_posts.ID ORDER BY wp_posts.post_date DESC LIMIT 0, 5

انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر