Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏حکومتی ایم این اے اکرم چیمہ پر اپوزیشن کی جانب سے بوتل ماری گئی، فرخ حبیب

Now Reading:

‏حکومتی ایم این اے اکرم چیمہ پر اپوزیشن کی جانب سے بوتل ماری گئی، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حکومتی ایم این اے اکرم چیمہ پر اپوزیشن کی جانب سے بوتل ماری گئی۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وہ بوتل حکومتی ایم این اے کی آنکھ میں لگی، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن ایوان میں شہباز شریف کی تقریر کے نام پر فزیکل حملوں پر اتر آئی ہے۔

‏ فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید یہ بھی کہا کہ پہلے حکومتی کمیٹی کیساتھ ضابطہ اخلاق طے کرنے سے انکار کیا، شہباز شریف اپنی تقریر بھی مکمل نہیں کر رہے۔

 انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ن لیگی اراکین اسمبلی نے اپنے لیڈر کی تقریر سننے کے بجائے بوتلوں سے حملہ شروع کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر