Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کی کارٹون نیٹ ورک شغل بازیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

سندھ حکومت کی کارٹون نیٹ ورک شغل بازیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

عمران خان عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دوسری سندھ حکومت کی کارٹون نیٹ ورک کی شغل بازیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی رہمنا حلیم عادل  شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ چیف جسٹس کے ریمارکس پر ڈھیٹ بنی ہوئی سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، جعلی وصیت چیئرمین کی وجہ سے آج سندھ دنیا بھر میں بدنام ہورہا ہے۔

حلیم عادل  شیخ نے مزید لکھا کہ پوری حکومت اومنی گروپ اور ایان علی چلا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر