پاکستانی فلم وٹی وی کی صدا بہار دلکش اداکارہ ماہ نور بلوچ کی تصاویر طویل عرصے کےبعد سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی جو آتے ہی چھا گئی۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق خوبصورت اداکارہ ماہ نور بلوچ نے یہ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں جس کے کیپشن میں انہوں نے ایک مشہور قول لکھا کہ یہ کوئی معمولی لمحات نہیں ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی پارک میں اپنے پالتو کتے کے ساتھ خوشگوار مو ڈ میں ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ پچاس سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شدہ بیٹی کی ماں بھی ہیں لیکن وہ اپنی بیٹی کی ماں کم ، بڑی بہن یا دوست زیادہ نظر آتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News