Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج پھر حکومتی ارکان نے گالیاں دی ہیں ، مریم اورنگزیب

Now Reading:

آج پھر حکومتی ارکان نے گالیاں دی ہیں ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پھر حکومتی ارکان نے گالیاں دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر خود قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں چلانا چاہتے ، پہلے اجلاس بلایا گیا اور پھر ملتوی کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ پر حملہ کرنا چاہتے ہیں، یہ سپیکر کی کرسی پر حملہ کرنا چاہتے ہیں یہ نظام پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا کہ یہ اس نیت سے آتے ہیں گالیاں دیں گے ، یہ اس نیت سے آتے ہیں کہ اجلاس نہیں چلے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اس نیت سے آتے ہیں کہ حملہ کریں ، یہ اس نیت سے آتے ہیں پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کیلئے مناسب اقدامات اٹھارہے ہیں، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما رہائی کے لیے ڈیل نہیں کریں گے، یاشمین راشد
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر