Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں ڈھائی سال عمر کے واقعات بھی یاد ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق

Now Reading:

ہمیں ڈھائی سال عمر کے واقعات بھی یاد ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق
یاداشت
Advertisement

اکثر کہا جاتا ہے کہ  پرانی باتوں کو بھول کر آگے بڑھیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پرانی باتوں کو یاد رکھنے سے  ہماری یاداشت بہتر ہوتی ہے۔

حال ہی میں ہونے والی کئی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب ہم پرانے تجربوں کو اپنے ذہن میں دہراتے ہیں تو ان کی یادیں مضبوطی سے ہمارے ذہن میں رجسٹر ہو جاتی ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ کس عمر تک کے واقعات اوریادیں آپ کی یاداشت میں محفوظ ہوتی ہیں؟

[amazonad category=”Mobile”]

 

Advertisement

یہ ایک مشکل سوال ہے لیکن کئی عشروں کے ڈیٹا کی غیرمعمولی چھان بین کرکے  کینیڈین سائنسدان بالآخر یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ ہم اپنی ابتدائی ترین عمر کے کس عرصے تک کی باتیں یاد رکھ سکتے ہیں۔

ان ماہرین کا تحقیق کے بعد کہنا ہےکہ بعض افراد ڈھائی برس عمر کی باتوں کو یاد رکھتے ہیں کیونکہ یادداشت کا عمل اس عرصے میں شروع ہوجاتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین نے مزید کہاکہ ہر فرد کی یادداشتی ابتداء کی عمر مختلف بھی ہوسکتی ہے لیکن سائنسدانوں نے اوسط ڈھائی برس پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہےکہ اس کی تفصیلات سائنسی تحقیق جریدے ’میموری‘ میں شائع ہوئی ہے۔

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں
کیا آپ 41 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر